Chitika

Wednesday, February 15, 2012

SEO in Urdu


بیک لنک کی حقیقت
کسی بھی سائیٹ کے لیے بیک لنک کا حصول ہمیشہ مشکل اور محنت طلب کام رہا ہے، جب آپ کو ساری محنت کرنے کے بعد یہ پتہ چلے کہ آپ نے جو بھی محنت بیک لنک حاصل کرنے میں لگائی وہ آپ کی غلط حکمت عملی کی بنیاد پر  ضایع ہوچکی ہے اور آپ کی سائیٹ مزید اپنا رینک کھو چکی ہے اور اس وقت آپ کو جس کوفت کا سامنا اٹھانا پڑے گا اس کا  بخوبی آپ اندازہ لگا سکتے ہیں۔
Backlink-Facts-urdu
اس مسئلے کے حل کے لیے مذکورہ بالا کتاب کو مرتب کیا گیا ہے جس کے اندر آپ کو وہ تمام خفیہ معلومات دی گئی ہیں کہ جس کی بنیاد پر آپ یہ جان سکتے ہیں کہ کون سے بیک لنکس آپ کے لیے مفید ہیں اور کون سے نقصان دہ ہیں اور اس طرح آپ جلد اور بہتر طریقے اور دیرپا بیک لنک حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

No comments:

Post a Comment

Clicksor

Related Results

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Comment Here